رپورتاژ فرانسیسی لفظ ہے اور اس کے لغوی معنی ر پورٹہی کے ہیں۔ اصطلاحی معنوں میں ر پورتاژ چشم دید حالات و واقعات کی وہ رپورٹ ہے جو اگرچہ معروضی واقعات پر ہی مشتمل ہوتی ہے لیکن مصنف کا تخیل اور واقعات کے بارے میں اس کا موضوعی رویہ انمکمل پڑھو

تعارف: رباعی اردو فارسی شاعری کی ایک مشہور صنف سخن ہے۔ رباعی ایرانیوں کی ایجاد ہے۔ ترانہ، دو بیتی، چہارمصری اور چہار بیتی کی اصطلاحات بھی اس صنف شاعری کے لیے استعال ہوتی رہی ہیں ۔ اب عام طور اسے رباعی ہی کہا جاتا ہے۔ رباعی کے قواعد و شرائط:مکمل پڑھو

تعارف: اصطلاحی معنی کے اعتبار سے مختصر افسانہ انگریزی لفظ شارٹ سٹوری کا اردو ترجمہ ہے ۔ افسانہ کا لفظ بھی بالعموم مختصر افسانے ہی کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ سہیل بخاری نےمختصر افسانے کے لیے افسانچے کی اصطلاح استعمال کی ہے ۔مختصر افسانہ سے مراد نثر میں ایک چھوٹیمکمل پڑھو

مادیت اور مادیت پسندوں کے نظریے کے عین برعکسمثالیت اور مثالیت پسندوں کا نظریہ یہ ہے کہ مادہ نہیں، خیال یا ذہن ہی حقیقی ہے۔ مادہ تو محض اس کا عکس ہے۔ مثالیت پسندی کا آغاز افلاطون کے نظریہ اعیان سے ہوتا ہے۔افلاطون کے نزدیک یہ مادی عالم جسے ہممکمل پڑھو

حالات زندگی: مولانا حالی جن کا اصل نام الطاف حسین حالی تھا کی جائے پیدائش 1837ء میں پانی پت میں ہوئی۔ یہ وہی علاقہ ہے جو ضلع کرنال مشرقی پنجاب میں دلی سے صرف 33 میل شمال کی جانب واقع ہے۔ اس کی اہمیت ان باتوں سے واضح ہوتی ہےمکمل پڑھو

حالات زندگی: شمس العلماء مولوی محمد حسین آزاد 1830ء میں دلی میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد مولوی باقر علی جنہوں نے شمالی ہند میں مضمون نویسی میں بڑی شہرت حاصل کی تھی زون کے دوست تھے۔ اسی وجہ سے آزاد کی ابتدائی تعلیم استاد ذوق کے سایۂ عاطفت میںمکمل پڑھو