حالات زندگی اردو کی مشہور ادیبہ اور ممتاز افسانہ نگار زاہدہ حنا 5 اکتوبر 1946ء کو صوبہ بہار کے شہر سہسرام میں پیدا ہوئیں۔ زاہدہ حنا کے والد اپنی بیٹی کو اعلیٰ تعلیم دلوانا چاہتے تھے مگر معاشی حالات کی تنگی کی وجہ سے وہ انہیں کسی اچھے سکول میںمکمل پڑھو

تعارف: نام اصغرحسین اورتخلص بھی اصغر تھا۔ اصغر یکم مارچ 1884ء کو گونڈہ (بھارت) میں پیدا ہوئے اور اسی مناسبت سے گونڈوی کہلائے۔ ان کے آباؤ اجداد کا اصل وطن گورکھ پور ہے۔ اصغر کے والد قانون گو تھے۔ اصغر نے باقاعدہ طور پر علوم وفنون کی تحصیل نہ کیمکمل پڑھو

مختار مسعود 1927ء میں سیال کوٹ میں پیدا ہوئے۔ ابتدا سے لے کر ایم ۔ اے تک تعلیم مسلم یونیورسٹی علی گڑھ سے حاصل کی۔ ان کے والد پروفیسر شیخ عطا الله نے ۲۰ سال مسلم یونیورسٹی علی گڑھ میں اقتصادیات کے پروفیسر کی حیثیت سے خدمات انجام دیں ۔مکمل پڑھو

تعارف: مشتاق احمد یوسفی راجستھان کی ایک چھوٹی سی مسلم ریاست ٹونک کے ایک تعلیم یافتہ مذہبی گھرانے میں 1923ء میں پیدا ہوئے۔ ان کے نانا مسلم راٹھور تھے۔ ان کے والد عبدالکریم خان یوسفی نے جے پور شہر میں کاروبار شروع کیا۔ بعد ازاں جے پور میپل کمیٹی کےمکمل پڑھو

حالات زندگی: پروفیسر احمد شاہ پطرس بخاری یکم اکتوبر 1898ء میں پشاور میں پیدا ہوئے ۔ قلمی نام پطرس تھا۔ آپ نے میٹرک تک پشاور میں تعلیم پائی اور اس کے بعد گورنمنٹ کالج لاہور میں داخلہ لے لیا۔ ایم ۔ اے انگریزی تک وہیں تعلیم حاصل کی اور یونیورسٹیمکمل پڑھو