اردو ادب پرائیویسی پالیسی

اس ویب سائٹ پر جو مواد پیش کیا جاتا ہے وہ صرف اور صرف اردو ادب سے متعلقہ ہوتا ہے۔ اردو ادب ایک وسیع موضوع ہے۔ اسے ایک عالمی درجہ حاصل ہے۔ آپ کو ویب سائٹ سے جو معلومات ملیں آپ اس سے استفادہ کر سکتے ہیں۔ اس ویب سائٹ سے منسلک رہ کر آپ شاعری، ادب کے متعلق بہت کچھ سیکھ جائیں گے۔

اگر آپ ہماری ویب سائٹ پر نئے آئے ہیں تو آپ کو ویب سائٹ کے اصول و ضوابط پر ضرور عمل کرنا پڑے گا۔ ورنہ ویب سائٹ کا مالک آپ کو ویب سائٹ سے ہٹا سکتا ہے ۔ لہذا ویب سائٹ پر اپنی ایسی رائے دی جائے جو مفید ہو ۔ آپ کی رائے کی قدر کی جائے گی۔

ہم اپنی ویب سائٹ پر کونسی اور کیا معلومات شیئر کرتے ہیں؟؟؟

  1. ادب
  2. تاریخ اردو
  3. شاعری
  4. نثر
  5. تنقید و تحقیق
  6. ادبی تحریکیں
  7. اردو کا ماضی،حال اور مستقبل
  8. کتابی تبصرے
  9. آپ بیتی اور سوانح عمری
  10. خاکے
  11. سفرنامہ
  12. رپورتاژ
  13. مصنف اور ان کے حالات زندگی
  14. اقبالیات
  15. اردو کے عناصر خمسہ

کوکیز

کوکیز ایک چھوٹا سا معلومات کے کورج کا ٹکڑا ہوتا ہے جو کہ صرف بروزر استعمال کرتے ہیں۔ کوکیز کو صرف بروزر محفوظ کر لیتے ہیں جو یوزر کے متعلق صحیح ہوتی ہیں۔

اشتہارات

اس ویب سائٹ پر آپ جو بھی اشتہارات دیکھیں گے وہ صرف اور صرف گوگل کے ہو سکتے ہیں۔ ان کے علاوہ کسی تیسری پارٹی کے اشتہارات آپ کو نظر نہیں آئیں گے۔

کمپنیوں کے نیٹ ورک آپ کے موبائل ، کمپیوٹرز اور آلاتِ انٹرنیٹ کو جانچنے کی کوشش کرتے ہیں تاکہ وہ اس سے متعلقہ اشتہارات ویب سائٹ پر شیئر کر سکیں۔ اگر آپ کو کوئی اشتہار اچھا نہیں لگا تو آپ اسے بند بھی کر سکتے ہیں۔

پرائیویسی پالیسی میں تبدیلی

ویب سائٹ کے مالک کو یہ اختیار حاصل ہے کہ وہ جب چاہیں پرائیویسی پالیسی میں تبدیلی کر سکتے ہیں۔ اس سلسلے میں انہیں کسی سے پوچھنے کی ضرورت نہیں ہے۔ لیکن جب بھی پرائیویسی پالیسی میں تبدیلی کریں گے۔ وہ تبدیلی اس ویب سائٹ پر ضرور شیئر کی جائے گی ان شاءاللہ۔

جملہ حقوق محفوظ ہیں

ایڈمن اگر چاہے تو آپ کی رائے کو مسترد کر سکتا ہے۔ اگر آپ مسلسل منفی رائے دیں گے جو ویب سائٹ سے غیر متعلقہ ہو تو آپ کو ویب سائٹ سے بلاک بھی کیا جا سکتا ہے۔ اس لیے آپ کو اس ضمن میں احتیاط کرنی پڑے گی۔

شرائط و ضوابط

اوپر بیان شدہ سب کچھ ہماری ویب سائٹ کو پالیسی کو بناتا ہے۔ آپ یہ پالیسی دوبارہ بھی غور سے پڑھ لیں اور اس کے اصولوں کو مان لیں۔ امید ہے آپ کو ہماری ویب سائٹ اور اس کی پرائیویسی پالیسی پالیسی اچھی لگی ہوگی۔