قطعہ 2022-08-24 قطعہ اردو ادب کی ایک شعری صنف ہے جو کم از کم دو شعروں پر مشتمل ہوتا ہے۔ اس کی جمع قطعات ہے ۔ قطعہ مطلع کی قید سے آزاد ہوتا ہے ۔ اگر مطلع لایا بھی جائے تو کوئی مسئلہ نہیں ہے ۔ یہ شاعر کی سوچ پر منحصرمکمل پڑھو